زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
:happy: :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #607
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
سعود بھائی ، میں فلمیں نہیں دیکھتی دراصل ۔ کیا یہ کوئی خاص جملہ تھا ؟ اور یہ بتائیے کہ کتنی لمبی قطار بنے گی ؟
سیدہ شگفتہ
Post #606
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
سب جنہیں نہیں پتا سب الگ لائن بنائیں ۔
سیدہ شگفتہ
Post #601
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
تھینکس ناعمہ ، لیں مقدس ترجمہ ہو گیا :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #600
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
میں پہلے اپنا چائے کا کپ ختم کر لوں
سیدہ شگفتہ
Post #598
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
شمشاد بھائی چائے بلکہ دودھ پتی آپ لے لیجیے اور پلیٹ مجھے دے دیجیے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #596
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
اس کے بعد کیا ہوا تھا سعود بھائی ؟
سیدہ شگفتہ
Post #592
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
یہ سب کے لیے ہے :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #590
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
او کاکی ، پراں ہو کے بئے
سیدہ شگفتہ
Post #589
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
یہ دونوں مقدس کو دے دیں :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #586
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
یہ میرے پاس گرما گرم چائے کا کپ رکھا ہے ، آپ یہ لے لیں مقدس
سیدہ شگفتہ
Post #582
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
گڈ ، یہ بہت اچھی بات ہے ہیل نہیں پہننا چاہیے ۔ (یہ میرا نہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے) :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #576
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
واقعی ۔ ۔۔ چلیں شکر ہے اللہ کا ۔
سیدہ شگفتہ
Post #573
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
لو دسو ، چھٹیاں کوئی پڑھنے کے لیے تھوڑا ہی ہوتی ہیں :happy::happy: ویسے کتنے ہیں نوٹس اور کون کون سے ؟
سیدہ شگفتہ
Post #571
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ میچ دیکھ رہے ہیں ؟
سیدہ شگفتہ
Post #569
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
او گاڈ سعود بھائی کتنی بڑی زمینی حقیقت بیان کی آپ نے :happy: :happy: ویسے بالکل مناسب ہے آخر شیئر بھی تو کرنا ہیں ناں ، بھتیجا پارٹی نے اپنے حصے کا ملک شیک بنوالیا ہے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #568
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
سیدہ شگفتہ
Post #563
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
آپ کی خیریت دریافت کرنا ہے آپ اس وقت "تا" ہیں کہ "تی" ہیں :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #557
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
اسٹرابیری کھانا ہے کسی کو :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #556
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵
ناعمہ آپ زیادہ خوش نصیب ہیں آپ کی جنت طویل ہے :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #554
مارچ 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top