آپ کے سوال کے جواب میں ایک سوال ہے :
کیا کھیل کے میدان میں وہاں کے لوگ پاکستان کے کھلاڑیوں کو سپورٹ کر رہے تھے ؟ میں نے پورا میچ نہیں دیکھا صرف آخری کچھ حصہ اطمینان سے دیکھا اس تمام وقت میں ان لوگوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بالکل سپورٹ نہیں کیا دوسری جانب پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے تاثرات میں...