جی شمشاد بھائی ، یہ بہت قیمتی بلکہ انمول میٹھی ٹکیاں ہیں جو ایک ماں نے اپنی بیٹی کے لیے بنائی ہیں ، ابو دراصل لاہور گئے ہیں تو امی نے پہلی فرصت میں فمزا کے پاس نجانے کیا کیا بھیجا ہے اور یہ ٹکیاں خاص طور پر بنا کے بھیجی ہیں اپنی بیٹی کے لیے حالانکہ امی کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں پھر بھی امی کا بس...