:happy: :happy::happy:
او گاڈ ، شمشاد بھائی کیا سچ مچ میں آپ سے سب سے پہلی بار یہیں بات کی تھی :happy: میں لائبریری سے باہر نہیں نکلتی تھی تب اور کبھی کبھار دوسرے دھاگے زیادہ تر بس پڑھ لیتی تھی اور بہت کم کسی دوسرے دھاگے میں لکھا کرتی تھی ۔ مجھے لوگوں سے باتیں کرنا پسند نہیں تھا اگر دو تین لوگ...