نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    بہتر ہوں سعود بھائی فلو کے ساتھ
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    واضح رہے کہ یہ مبارک باد صرف مہ جبین آنٹی کے لیے ہے ، امین بھائی کے لیے ہرگز نہیں ہے :happy: محمد امین بھائی کو مبارک بعد میں ملے گی اس سے پہلے امین بھائی یہ بتائیں کہ جہیز لینے کے بارے میں وہ کیا خیالات رکھتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  5. سیدہ شگفتہ

    آپ کی آج کی خواہش

    دنیا بھر کے تمام سیاستدان ہدایت پا جائیں اور اگر ان کے ہدایت پانے کا کوئی بھی امکان نہ ہو تو سب کے سب مر جائیں !
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "اصل کمال علم اور عمل دونوں کو جمع کرنے میں ہے۔" (خیال : ابن جوزی)
  8. سیدہ شگفتہ

    آج کی صبح بہت خوبصورت تھی لیکن ملک دشمنوں اور انسان دشمنوں نے بدصورتی پھیلا دی :(

    آج کی صبح بہت خوبصورت تھی لیکن ملک دشمنوں اور انسان دشمنوں نے بدصورتی پھیلا دی :(
  9. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    شمشاد بھائی ، آج صبح ایم کیو ایم کے ایک کارکن کو مار دیا گیا اور اس کے بعد پورا شہر جنگل بنا دیا گیا، تمام کار و بار بند ، پٹرول اسٹیشن سب بند کروڑوں کی مالیت کی گاڑیاں جلا دی گئیں ، سڑکوں پر بھی آگ ، خوف و ہراس اربوں کا نقصان ایک بار پھر ملک کو :(
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    تھینکس اور جزاک اللہ ۔ اور ہم سب ہی گھر سے باہر تھے سوائے امی اور بھابھی کے ، صبح بہت خوبصورت تھی لیکن واپسی بہت تکلیف دہ مناظر لیے ہوئے تھی :(
  11. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت تکلیف دہ اور دکھی کر دینے والا
  12. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "کردار انسان کا وہ حسن ہے جسے زوال نہیں۔" (خیال : شہید حکیم محمد سعید)
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    کل سے بہتر لیکن کھانسی ویسی ہی ہے :( اور آج کے حالات سے دل دکھی :( آپ گھر میں ہی رہے یا باہر جانا ہوا ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    تعلیمی سال کا آخر کب ہے ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    تھینکس فرحت ، موسم کو بھی تو ہمارا خیال رکھنا چاہیے !

    تھینکس فرحت ، موسم کو بھی تو ہمارا خیال رکھنا چاہیے !
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    تھینکس شمشاد بھائی ، آپ نے مجھے اتنی شاندار یادوں میں پہنچا دیا کہ فلو کا اثر بھی نہیں محسوس ہو رہا :happy:
Top