نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    السلام علیکم
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    اس کے ساتھ ایک عدد بم بھی
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    و علیکم السلام ، کیا حال مقدس ؟ میں فلو کھانسی کے ساتھ اور گلے میں اتنی تکلیف ہے کہ سونے میں بھی مشکل ہو رہی ہے تین تکیے رکھ کے سوئی ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    فلو کے ساتھ کچھ ہو
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    صبح کی فہرست بھی کم نہیں
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    فلو کے ساتھ یہاں کھانے پینے کی چیزیں دیکھ کر ویسے ہی دل للچا جانا ہے
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    میں سو گئی تھی دراصل عائشہ لیکن الارم لگایا تھا کہ آج ہر حال میں بلاگ لکھنا ہے سو کے اٹھ کر لکھا اور اب پھر سونے جا رہی ہوں
  9. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟

    یہاں میں بعد میں لکھوں گی اس وقت بالکل ہمت نہیں بیٹھنے کی
  10. سیدہ شگفتہ

    میں سوچتی تھی کہ جب کسی کی امی یا ابو کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا خدا کو بھی اس کا دکھ ہوتا ہو گا !

    میں سوچتی تھی کہ جب کسی کی امی یا ابو کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا خدا کو بھی اس کا دکھ ہوتا ہو گا !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    السلام علیکم ، کیا حال عائشہ ؟ آج میرا دل تھا ہر حال میں بلاگ لکھنے کو اور سونے سے پہلے آپ سے بات کرنے کو ، آپ کے ٹیگ نے یہ خواہش پوری کر دی ، اب میں سونے جا رہی ہوں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    السلام علیکم ، عائشہ مجھے کیا کرنا ہے یہاں :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    یہ جو آپ بھی کو آپا بننے کا شوق ہے اس سے متفق نہیں :happy: انسانی خوبیوں کے لحاظ سے تو بلاشبہ آپ کا شمار بڑوں میں ہوتا ہے :happy: لیکن عمر کے لحاظ سے ہرگز ہرگز نہیں !
  15. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    آپ خوش قسمت ہیں فرحت ، اس افواہ پر ایک مقالہ لکھا جا سکتا ہے لیکن فلو نے فی الحال شدید حملہ کر کے بیٹھنے اور یہاں لکھنے کے قابل نہیں چھوڑا :( ریڈ کارپٹ تیار ہے :happy: لیکن میرا جوتا ٹوٹنے سے پہلے آنا ہے آپ نے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    آمین اور خیر مبارک ! عبدالعزیز بھائی اتنی اچھی دعا لکھی آپ نے ، بہت دل خوش ہوا ، خوش رہیے ہمیشہ !

    آمین اور خیر مبارک ! عبدالعزیز بھائی اتنی اچھی دعا لکھی آپ نے ، بہت دل خوش ہوا ، خوش رہیے ہمیشہ !
  17. سیدہ شگفتہ

    تھوڑی سی بے احتیاطی اور دس کلو بلکہ بیس من کا فلو !

    تھوڑی سی بے احتیاطی اور دس کلو بلکہ بیس من کا فلو !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    چلیں جی اب وقفہ ، میں حلوہ پوری لے کر آتی ہوں ۔
Top