پھر تو ان کا بہت حق بنتا ہے آپ پر ۔ انہیں آداب اور سلام پہنچا دیجیے گا اور ان سے ایک فرمائش اگر کی جا سکتی ہے تو انہیں کہیں کہ پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں ، کیا وہ اپنے دور کی باتیں شیئر کرتی ہیں ؟
اب جب فون کریں تو وہ جو دعائیں دیں اگر آپ یہاں شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا ، اتناااااااا...