نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آج کی تصویر

    ایسے کبوتر بھتیجا پارٹی کو گفٹ ملے ہیں لیکن وہ بالکل سفید ہیں ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    اور چائے اب صبح بنے گی مجھے نیند آ رہی ہے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    مقدس ، وعدہ پورا کر دیا ہے میں نے ، یہ لیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    مقدس آپ کی خاطر جاگ رہی ہوں ابھی تک ، اب چائے آپ بنائیں گی ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    ادھار کہاں سے ملے گا شمشاد بھائی ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    شکریہ سعود بھائی اور میرا کلپ ہر حال میں واپس کرنا ہو گا ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    ڈیسک سے مجھے پیپر کلپ کی یاد آ گئی ہے پھر سے :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    اوکے جی میل سے یعنی ہو جائے گا پھر تو مشکل نہیں ہو گی ۔ تصاویر آج صرف دو بنائی ہیں وہ بھی میٹھی ٹکیوں کی :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    میں بالکل ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    شاندار ! بھابھی آپ کے لیے ڈھیرررررر ساری بیسٹ وشز !
  11. سیدہ شگفتہ

    تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

    یہیں فورم پر شاید کسی نے لکھا تھا صحیح سے یاد نہیں شاید محب علوی نے مسنجر پر بات کی تھی آپ سے تو پھر انھوں نے فورم پر ذکر کیا تھا ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

    یہ لیجیے ، میرا تعارف تو ہو گیا اب آپ سارہ کا تعارف نہ پوچھ لیں کہیں :happy: تو سارہ خان بہت اچھی دوست ہیں اور بہت اچھی بہن بھی ہیں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    التماس دعا ، بھابھی کو آداب پہنچا دیجیے گا شمشاد بھائی ۔ دوبارہ درس کب ہو گا ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    بالکل ٹھیک سعود بھائی ۔ اللہ کا شکر وڈیو کے لیے یو ٹیوب پر اکاؤنٹ بنانا پڑے گا پہلے ۔ رات کے کھانے میں چکن بوٹی بہت مزے کی بنی ہوئی تھی ابھی بھی دل چاہ رہا ہے چار پانچ روٹیاں کھا لی جائیں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

    شمشاد بھائی کی ایک خاص بات معلوم ہوئی تھی کہ شمشاد بھائی یا صرف اردو میں بات کرتے ہیں یا صرف انگریزی میں یعنی ان دونوں زبانوں کا ملغوبہ نہیں بناتے !
  16. سیدہ شگفتہ

    تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

    السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید سید تراب علی شاہ کاظمی بھائی
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  19. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پاکستان

    زیک بھائی ، واپس ہونے کا آپشن بھی ہوتا ہے ناں اکٹھا کرتے وقت
Top