نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چاند کے لحاظ سے کیا خیال ہے جیسے عید کے لیے چاند دیکھا جاتا ہے :happy: نیا عنوان شروع کرنے سے پہلے ایک دھاگہ سنچری سیلیبریشن کا اور پھر اس کے بعد نیا سلسلہ
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ایک آئیڈیا آیا ہے :happy: یہ بتائیں کہ کس کس نوعیت کے اعداد وشمار مل سکتے ہیں سعود بھائی ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    مقدس ، جس طرح سے آپ نے ہر ماہ کے ساتھ کچھ عنوان سوچا ہے یہ اچھا لگا ہے ، اسی طرح فصل (موسم) کو لے کر عنوان سوچیں
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سعود بھائی ، ایک سوال ، اس سلسلے کے اعداد و شمار چاہیے ہوں تو مل سکتے ہیں کیا ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اور سب کے ساتھ ایک مشترکہ لفظ یا اصطلاح چاہیے ہو گی ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چار موسموں کے حوالے سے : زمستان تابستان بہار خزاں کی اصطلاحات لی جا سکتی ہیں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    تھیم والی تجویز تو بہترین ہے سعود بھائی اتنا اچھا لگے گا
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    گڈ ، پھر ہمیں ایک بنیادی لفظ چاہیے ہو گا ایسی صورت میں جس کے ساتھ ہم عنوان میں تبدیلی یا تنوع بھی ساتھ رکھیں ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بہت اچھے :happy: :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    :happy: فہیم بھائی کچھ سوچا ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بالکل بتائیں
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    محفل جنکشن باتیں ہی باتیں میں بھی آنلائن ہوں :happy: گفتگو
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    آپ کے بھی ذہن میں جو آئے لکھتے جائیں یہاں ۔ سعود بھائی ، آپ لنچ کر چکے ہوں تو آپ بھی
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ٹھیک ہے میں لکھتی جاتی ہوں جیسے جیسے یاد آئے محفلین کی محفل بیٹھک ریسٹ روم ہم باتیں تو نہیں کرتے :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ٹھیک ہے سعود بھائی ، میں یاد کرتی ہوں جو ذہن میں آ رہے تھے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاں ناں ، مل جل کے فیصلہ ہو جائے
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بالکل درست کہا ، ایسے ہی ہوتا ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    :happy: آپ امتیازی نمبروں کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں سعود بھائی اور جب تک یہ نستعلیقی تھیم رہے گی یہ جھوجھنا ہی رہے گا !
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بالکل بھی نہیں
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    کیسی ہیں عائشہ اور کیا ہو رہا ہے ؟ میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر
Top