نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    سو گئی تھی ، آج کا دن اچھا گزرا اللہ کا شکر ، ابھی سو کے اٹھی ، لائٹ آن بھی نہیں کی تھی کہ نیند خراب نہ ہو اور پھر واپس سو جاؤں جلدی سے :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ٹھیک ہوں مقدس اور ابھی سو کے اٹھی ہوں :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ یہاں تو گرمیاں آچکیں وہاں کیسا ہے موسم ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کیسی ہیں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    شالامار باغ، لاہور ۔ میرے کیمرے سے۔

    سوہنا بچہ ما شآ اللہ ! ان کا نام کیا ہے اور کس کلاس میں ہیں ؟ اور کیا کہہ رہے ہیں اس تصویر میں
  8. سیدہ شگفتہ

    شالامار باغ، لاہور ۔ میرے کیمرے سے۔

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں ، میرا کبھی جانا نہیں ہوا شالا مار باغ ۔ بہت اچھا لگا دیکھ کر ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    تالا کھول کر اور آپ سے ہنٹ لے کر : )
  10. سیدہ شگفتہ

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں تو کامیاب کوشش کر لی ہے اب فورا جواب لکھا جا سکتا ہے :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    دیکھیں اگر عندلیب سس کو معلوم ہو
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    یہ تو بہت اچھی بات ہے جب جائیں تو بتائیے گا ۔ میں ابھی صرف ایک کتاب خریدی ہے اور بھی میرے پاس پہلے سے موجود تھی لیکن پھر بھی خرید لی "روایات علیگڑھ" اور نونہال اور پھول رسالہ بھی آج مل گئے ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    پہیلی کا جواب نہیں دیا کسی نے ابھی تک :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    سعود بھائی ، عندلیب سس ، آپ کو منگوچیاں کا معلوم ہے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    آپ بالکل دعا میں شامل ہیں ، اللہ کرے کہ آپ کو کبھی کچھ مشکل پیش نہ آئے ، آمین ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    :happy: ایک لفظ کا اگر اضافہ کرنا ہو اس جملے میں تو وہ کیا ہو گا ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    عندلیب سس ، پتا ہے بہت اچھا لگا کہ آپ محفل فورم پر لاگ ان ہوسکتی ہیں ورنہ آپ نے ڈرا ہی دیا تھا گزشتہ دنوں ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    یہ تو پھر اچھا ہوا آپ کے لیے
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    رشوت تو رشوت ہی ہے ناں :happy:
Top