شکریہ زونی ۔ سیاحت تو اکثر ہی ہوتی رہتی ہے۔ فیس بک پر تمہیں مزید تصاویر بھی ملیں گی۔ لاہور میوزیم، لارنس گارڈن، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ، مقبرہ جہانگیر، آصف جاہ اور نورجہاں کے مقبرے کی تصاویر بھی ملیں گی۔