السلام علیکم
اردو محفل فورم پر آغاز میں اراکین کی تعداد اگرچہ کم تھی لیکن فورم کی خاص بات یہ رہی ہے کہ یہاں پر گفتگو کے مختلف سلسلے اپنے آغاز سے ہی دلچسپ رہے ہیں ۔ انھی میں سے ایک سلسلہ کا آغاز افتخار راجہ صاحب نے کیا تھا جس میں اندازہ لگانا ہوتا تھا کہ آنے والا اگلا رکن محفل کون ہو گا اس میں...