زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جھوجھنا مصدر ہے ثابت کیجیے اور پانچ جملوں میں استعمال کیجیے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #874
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
معذرت ، بینگن کی ڈش ہمیں پسند آ چکی ہے ۔ :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #871
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ارے :happy: ، میں تو جب سوچنے بیٹھی تو میرے پاس ایک طویل فہرست بنتی گئی ہے نئی آپ نے درست لکھا ہے ، "اب کس کو آنا ہے؟" بھی تھا ۔
سیدہ شگفتہ
Post #869
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جی بالکل :happy: ، بینگن ہیں اور بہت مزے کے بنے ہیں ، میں ابھی تھوڑی دیر پہلے منہ بنا رہی تھی پر کھایا تو بہت مزیدار بنے ہوئے تھے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #861
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ڈش سے تو انصاف کر لیا ہے ۔ :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #855
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
بھوک لگی ہو تو کھا لیں ورنہ اوڑھ لیں
سیدہ شگفتہ
Post #852
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
السلام علیکم لیں جی ہو گیا ڈنر
سیدہ شگفتہ
Post #849
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ڈنر ٹائم ہوا چاہتا ہے
سیدہ شگفتہ
Post #846
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ہاں نا
سیدہ شگفتہ
Post #845
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جی آنٹی ، کھانا کھانے جا رہی ہوں ۔ یہ بتائیے کہ آپ نے سوچا ؟ آپ نے کہا تھا کہ لکھیں گی بعد میں ۔
سیدہ شگفتہ
Post #841
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
پُکھ بڑی لگی ہے ، اس کا کیا کروں !
سیدہ شگفتہ
Post #834
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
اچھا سب نے باتیں ہی کی ہیں یا کسی نے کچھ سوچا بھی ہے ؟ :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #833
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
او کاکی ، چلو کام کیا ہوا دکھاؤ پہلے لو دسو ادھر پہلے ہی بینگن دینے کے بعد روٹی ہی ہے بس وہ بھی لگتا ہے نہیں ملنی :(
سیدہ شگفتہ
Post #829
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
بھوک لگ رہی ہے ناں :blushing: مجھے پہلے کھانا کھا لینا چاہیے :happy: پھر آ کے درست کرتی ہوں املاء
سیدہ شگفتہ
Post #827
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
بگھارے بینگن بنے مل جائیں جس دن کھانے کو تو اچھے لگتے ہیں بینگن بھی :happy: اس وقت تو مجھے لسی کا رایتہ چاہیے روٹی کے ساتھ
سیدہ شگفتہ
Post #826
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
چلووووو ، ٹھیک ہے جی یہ بیگن کی پوری پلیٹ آپ کی ہوئی !
سیدہ شگفتہ
Post #822
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جی شمشاد بھائی ، خوب آرام کیجیے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #818
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
بیگن :(
سیدہ شگفتہ
Post #814
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جی آنٹی بالکل صحیح پہچانا آپ نے، صبح جلدی اٹھنے کی عادت کی وجہ سے میرا اگلادن پورا ہی عجیب سا ہو جاتا ہے جب جب رات کو دیر سے سوؤں ۔
سیدہ شگفتہ
Post #801
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر آپ لنچ کیجیے یہاں ڈنر کرنا ہے ابھی :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #791
اپریل 3، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top