نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آپ تصویر بنا لینا پھر جب کسی دن فرصت ہو تو تب دکھا دیں :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آج آپ کو ہچکیاں لگی تھیں ناعمہ ؟ :happy: :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اس کا فیصلہ عائشہ پر چھوڑ دیتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    تصویری منگوچیاں

    تصویری منگوچیاں
  6. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب اسائنمنٹ بن چکی ہو گی تو اپنی محنت دیکھ کر خوشی ہو گی ناں غصہ تو ہو گا ہی نہیں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    کیا آپ شوقیہ یہ کام کرتے ہیں یا آپ نے تربیت حاصل کی ہے ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    :happy: ناعمہ عزیز زززززززززز عائشہ ، امید ہے کہ بہت اچھا بنے گا ، مجھے اسائنمنٹ دکھائیے گا جب بن جائے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    تو پھر ناعمہ کو یاد کرتے ہیں تاکہ ناعمہ کو خوب ہچکیاں آئیں کلاس میں :happy: اسائنمنٹ کیا ہے عائشہ ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    عائشہ آج کیا کر رہی ہیں اور ناعمہ کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں ناں ، کان میں بتانا ہے :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نونہال
  13. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    میں بھی اچھی ہوں عائشہ ، چپکے سے بتا دیں میرے کان میں اور خراب ہو گیا تو کوئی بات نہیں۔
  14. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ اور ڈانٹ کس بات پر پڑے گی ؟ :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    لیکن سب مجھے یہی مشورہ دیتے ہیں کہ مجھے غصہ کرنا چاہیے ۔
Top