نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم سارہ ، کیسی ہیں ؟ آپ سے بات کرنی تھی لیکن آپ کا نمبر بند ملتا ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں عائشہ ؟ کیا حال فرحت ، کیسی رہی ورکشاپ ؟ اچھا یہ بتائیں کہ وہ مبارک باد والا میسج کیسا لگا :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں امین بھائی ؟ عندلیب سس آپ کیسی ہیں اور صبح کتنے بجے اٹھ جاتی ہیں وہاں ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    :happy: :happy: فیصلہ تو نہیں کر سکتی لیکن یہ پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آئی اور تھکن بھی کم ہوئی :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔ لوگ اتنی محنت کرتے ہیں اور پھر بھی وہ اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کے لیے زندگی کو مشکل ہی پاتے ہیں ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ناعمہ نے کیسے کھپا دیا شمشاد بھائی :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج گھر واپسی بھیا کے ساتھ نہیں ہوئی ، وین لگوائی ہے انتظار کرتے کرتے پانچ بج گئے ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت تھکا دینے والا دن آج کا
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چیٹنگ ہے لیکن میری جانب سے نہیں ، پہلے تین آپ کے علم میں پہلے سے دئیے ہوئے تھے مزید بھی آپ کے علم میں ہیں
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں بالکل ٹھیک ہوں بھائی ، آپ خیریت سے ہیں ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سعود بھائی ، پہلے تفصیل پلیز ناں
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    تسلی دلاسا دینا مشکل کام ہے ایسے وقت میں تاہم سعود بھائی نے جو کہا وہی میری جانب سے بھی ، ہمت سے کام لیں ناعمہ ، اپنی دوست کا خیال رکھیں اور اپنا بھی ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے ، آمین
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں بھائی ؟
Top