نہیں آنٹی برا بالکل بھی نہیں لگنا لیکن شعر سے میری دلچسپی بس یہی ہے اس سے زیادہ نہیں ہوتی دراصل مجھے نثر پسند ہے اور میرا دل نثر میں لگتا ہے شاعری کی نسبت ۔ پھر ایک بار سمسٹر میں ایک ایسی بات ہوئی کہ جس سے نثر کی جانب زیادہ دلچسپی ہوئی ہمارے ایک بہت محترم استاد نے لیکچر کے دوران کہا کہ اچھی...