میں بھی ٹھیک ہوں تبسم ، اس ہفتہ کچھ اس طرح رہا کہ گھر پہنچتے پہنچتے اچھی خاصی دیر ہو جاتی ہے پھر جتنی دیر میں کچھ آرام کر کے کچھ تھکن اترتی ہے تو پھر لوڈ شیڈنگ کے مسائل ، کل میں دوپہر کا کھانا رات کو پونے آٹھ بجے کھایا اور یہ حالت تھی :happy: :( آپ کس وقت آنلائن ہوتی ہیں عام طور پر ؟