لیکن یہ تو غلط بات ہے بلکہ بد دیانتی ہوئی ۔ میرے خیال میں لڑکیوں کو چاہے انٹرنیٹ ہو یا اس کے علاوہ بھی زندگی میں اپنے بھائیوں ، والد اور جو شادی شدہ ہوں انہیں اپنے شوہروں کے سامنے اپنی کولیگز اور سہیلیوں کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔ بالکل ہی نہ کریں اور اگر ضرورت پیش بھی آئے تو بالکل ہی دوٹوک اور...