یہ باب دہم
------------------
پادریوں سے گفتگو
ایک دفعہ وہ ریل میں سوار تھے ، کسی اسٹیشن پر دو انگریز ان کی گاڑی میں آ بیٹھے ۔ ایک اُن میں سے پادری تھا ۔ اس کو کسی طرح سے معلوم ہو گیا کہ سید احمد خاں یہی شخص ہے ۔ سر سید سے کہا : "مدت سے آپ کی ملاقات کا اشتیاق تھا ، میں آپ سے خدا کی باتیں...