نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں غالب
  3. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حقیقت جاننا ضروری ہے لیکن حقیقت کا اظہار موقع دیکھ کر ہی کرنا چاہیے ۔ (خلیل جبران خلیل)
  4. سیدہ شگفتہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اس وقت بہت پیاری ہوا چل رہی ہے ، موسم اچھا ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گڈ کاکے ، خوب محنت کرو :happy: اکیلے آرگنائز کر رہے ہو یا ساتھ ہے کوئی اور ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ، اردو محفل میں خوش آمدید !
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں ں ں ں ں ں ں سعود بھائی اتنی محنت دوبارہ کروں :skull: کمال کی بات یہ تھی کہ اتنی محنت کے بعد بھتیجا کمپنی کو بالکل بھی نہیں ڈانٹا ، لیکن اب دوبارہ ہوا تو پچھلی بار کی کسر بھی پوری ہو جائے گی ڈانٹ کی :happy: ویسے واقعی تصاویر تو ہونا چاہیے تھیں :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی ٹھیک ہوں ناعمہ ، اللہ کا شکر امتحانات اپڈیٹ پلیز :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایک تو بھتیجا کمپنی نے میری الماری تلپٹ کر دی تھی اسے میں دس منٹس میں سمیٹ لیا اور دوسرے آج آرام و سکون سے کھانا کھا لیا (آج کھانے میں میری پسند کی ڈش نہیں تھی)
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سلام کاکے ، کیسے ہو !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy::happy: سعود بھائی ، آپ نے کیا یاد دلا دیا ، ہم بہنیں جب اکٹھی ہوں تو ایک دوسرے سے کوئی کام ہو تو بنی اسرائیل والا معاملہ ہو جاتا ہے اس کام کی انجام دہی میں :happy::happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لکھنے میں کم محنت تھی ناں اور تصویر لگانے میں زیادہ دراصل :blushing:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ابھی آنلائن ہوں آج دو ایسے نئے کام کیے جن کے لیے مجھے خود بھی شک ہے کہ یہ میں نے ہی کیا ہے :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہیں ہوں سعود بھائی ، ابھی تو گُم نہیں ہوئی :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
Top