نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    یہ کہ پاکستان کو قدرت نے کس قدر نعمتوں سے نوازا ہے اللہ کرے کہ ہم لوگ ان نعمتوں کا درست استعمال کر کے شکر ادا کریں ، آمین ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اپنی لا علمی کا احساس بھی علم کی ایک شکل ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سعود بھائی آپ نے تفصیل لکھنا ہے اس سے پہلے کہ میں چُپ کا روزہ رکھ لوں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: سارہ خان ، یو ٹو بروٹس !
  5. سیدہ شگفتہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہو گی چراغ
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی ہاں بالکل :happy: فہیم ، مجھے ابھی ابھی ایک بات اور یاد آئی ، آپ کو مرغا بنایا تھا یاد ہے !
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    س سے سعود بھائی یعنی !
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کون سی فہرست سعود بھائی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آئیڈیا بھی آپ کا تھا یہ :happy: مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا تو بالآخر حجاب کو خود ہی ذکر کرنا پڑا ویسے حجاب نے تب یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ کارنامہ کس کس کا ہے :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ جس طرح آسانی محسوس کریں :happy: اور یہ آپ چُھپ کیوں رہے ہیں ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: جیسے آپ کہیں آنٹی
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: مجھے اس کی خبر نہیں تھی حجاب نے بتایا تھا تو مجھے معلوم ہوا تھا :happy: بس آپ یہ سوچیں کہ جواب آں غزل نہ ہو کبھی ، اس میں زیادہ ہاتھ کس کا تھا ؟ آپ کا تھا یا حجاب کا :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گڈ ، خوب محنت کیجیے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: نہیں آنٹی ، پٹائی تو ہو گی !
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھاگنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ چوبیس گھنٹوں کا وقت لے سکتے ہیں ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں ان سب میں سے بھی نہیں !
Top