نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: نہیں آنٹی ، ڈنڈا بھی نہیں
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر تو ضرور بتائیں اور پٹائی میں جوتا بالکل بھی استعمال نہیں ہو گا ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ عزیز ، آپ صبح کتنے بجے اٹھ جاتی ہیں ِ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: :happy: زبردست عائشہ :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجھے بھی بتائیں وہ قصہ
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: بقول بہنوں کے مجھے کچھ سنائی ہی نہیں دیتا ، سننے میں میرا یہ حال ہے کہ میری غیبت بہت آسانی سے میرے سامنے کی جا سکتی ہے اور مجھے معلوم نہیں ہونا ۔ تھوڑا سا طویل ہو تو پڑھ لوں گی لیکن بہت طویل ہو تو بس چند لائنیں پڑھ کر چھوڑنا پڑ جاتا ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: اب یہ کھمبے والا کیا قصہ ہے ؟ میری مراد آپ کے مرحوم بلاگ سے تھی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی مہ جبین آنٹی ، دعا میں یاد رکھیے گا ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہے سعود بھائی ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تو دلچسپ بات ہوئی :happy: آپ پھر سے بلاگ لکھنا شروع کیوں نہیں کر دیتے ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کون سا تھا عائشہ ؟ اور کیسا ہوا :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فہیم ، یہ کیسی تصویر لگا دی ہے اوتار میں :happy: کوئی خاص وجہ ہے یا ایسے ہی لگا دی ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہاں لکھیں یا جہاں بھی لکھیں سعود بھائی تو بتائیے گا لیکن اگر بہت طویل ہوا تو پھر نہیں پڑھا جا سکے گا ، اب میں فورم پر صرف مختصر پیغامات ہی دیکھ پاتی ہوں ۔ طویل تحریریں سب پڑھنے سے رہ جاتی ہیں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی آنٹی ، دراصل مجھے ایسا لگتا ہے کہ اچھی عادتیں ہمیں نقصان پہنچاتی ہیں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    قصہ بھی لکھنا تھا سعود بھائی :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا شاید غصہ کے سوال کا کہا ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کون سا سوال مہ جبین آنٹی ؟
Top