نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آمین بہت شکریہ مہ جبین آنٹی ، دعا کے لیے شکر گزار ہوں ۔ غصہ اس لیے کہ مجھے غصہ کرنے کی عادت نہیں یا یوں کہنا بہتر کہ بہت کم غصہ آتا ہے تو اس وجہ سے لکھا ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ظلم :happy: نہیں یہ ظلم نہیں ہے ۔ دراصل ایک تو اپنی قوت ارادی اور ول پاور دیکھنا سارہ کہ کس حد تک یا کس درجہ تک ہے ۔ مجھے اپنے منصوبے مکمل کرنا ہیں جلد ہی ۔ اس کے علاوہ میرا دل ہے کہ امی اور ابو کے لیے جو بھی باتیں پسندیدہ ہیں ہمارے لیے وہ سب میں کروں جیسے امی اور ابو کو کھانے میں کوئی بھی چیز...
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہے بھائی سو جائیں اور جب اگلی بار آئیں تو اپنی پڑھائی کے بارے میں بتائیے گا کہ کیا پڑھ رہے ہیں ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت سے کام جو کبھی نہیں کیے یا چند ایک بار ہی کیے وہ کرنے پر ہمت باندھ لی ہے ۔ اس کے علاوہ دل چاہتا ہے کہ مجھے غصہ کرنا آ جائے بار بار ۔ کھانے میں جو ڈشز مجھے اچھی نہیں لگتیں وہ سب کھانے کی ہمت کر لی ہے پچھلے ہفتہ اور آج بہت کامیابی سے یہ تجربہ کیا اور ہمت نہیں ہاری :happy: ۔ اس طرح کی اور اس...
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی ٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر ۔ کیا مصروفیت رہی آپ کی دن بھر آج ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    یہی بات سعود بھائی ، میں جب سے یہ پڑھا کہ مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے افراد یا مغربی پاکستان کے حامی افراد پر سقوط ڈھاکہ کے دوران جو مظالم ڈھائے گئے تب سے بنگلہ دیش کے لوگوں کے لیے ناپسندیدگی ہے جس ایذا اور اذیت سے جانیں لی گئیں اس وقت وہ سب جاننا بہت تکلیف دہ ہے ۔ دکھ اس بات کا کہ مسلمان...
  7. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    میڈیا تو انتہائی غلط کر رہا ہے معاشرہ کے ساتھ ۔ اللہ کرے کہ یہ تمام چینلز تہذیب اور تعمیر کا مقصد ہاتھ میں لیں ورنہ بھلے بند ہو جائیں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    محمد احمد بھائی ، یعنی آپ کو عام طور پر غصہ نہیں آتا ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شمشاد بھائی ، مجھے بھی چالاک بننا ہے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    درست کہا محمد امین بھائی
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی ٹھیک ہوں آنٹی ۔ ایک نیا مشن شروع کیا ہوا ہے خود کو تبدیل کر رہی ہوں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر ٹھیک ہے لیکن صرف کچھ وقت کے لیے :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہوں مقدس ، آپ کیسی ہیں ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں آپ کھو نہیں جانا ورنہ میرا دل نہیں لگے گا ، پڑھائی میں مصروف ہیں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں مہ جبین آنٹی ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تورئی کھائی آج :happy:
Top