زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرے پسندیدہ اشعار
کوئی مسلک بھی اختیار کرے آدمی ، آدمی سے پیار کرے (رشید اثر)
سیدہ شگفتہ
Post #460
اپریل 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اُردو محفل کا اسکول - 6
دنیا میں سب سے اچھے کام دو ہیں ۔ ایک تو اخلاق و کردار کی اصلاح اور دوسرے علم کی روشنی کو پھیلانا ۔ (شہید حکیم محمد سعید )
سیدہ شگفتہ
Post #229
اپریل 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اُردو محفل کا اسکول - 6
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم "آپس میں تحفہ بھیجا کرو کہ تحفہ دل کی کدورت دُور کر دیتا ہے۔"
سیدہ شگفتہ
Post #228
اپریل 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یارب ! میرے نصیب میں اکلِ حلال ہو کھانے کو قورما ہو ، کھلانے کو دال ہو (کلام : دلاور فگار)
سیدہ شگفتہ
Post #313
اپریل 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #693
اپریل 22، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
ان کو عارف کیسے اپنا رہبر مانوں گا بچوں سے جو چھین رہے ہیں کاغذ ، قلم ، کتاب (عارف شفیق)
سیدہ شگفتہ
Post #305
اپریل 22، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 26: رینڈم
اور ہم گزشتہ شب جو ڈنر نہیں لیا جا سکا وہ اور اس کے ساتھ موجودہ وقت کے مطابق ناشتہ کے انتظار میں ہیں :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #3
اپریل 22، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں ٹھیک ہوں سعود بھائی اللہ کا شکر آج صبح کا آغاز ایک نا خوشگوار بات سے ہوا ہے تاہم اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ خیریت رہی ۔ ناشتہ کی پہلی قسط ہو چکی ہے اب دوسری تفصیلی قسط ہونے جا رہی ہے :happy:
سیدہ شگفتہ
Post #3,223
اپریل 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
سیدہ شگفتہ
Post #3,220
اپریل 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم ، صبح بخیر
سیدہ شگفتہ
Post #3,219
اپریل 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #683
اپریل 22، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
وعدہ
fahim اس کے لیے بھی گرافکس دیکھیں ۔
سیدہ شگفتہ
Post #2
اپریل 20، 2012
فورم:
گوشہ اطفال
پروف ریڈ دوم
لالچ بری بلا ہے
فہیم ، اس عنوان کے لیے کوئی گرافکس دیکھیں ۔
سیدہ شگفتہ
Post #2
اپریل 20، 2012
فورم:
گوشہ اطفال
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
لیکن آپ نہیں سیکھیے گا ۔
سیدہ شگفتہ
Post #3,043
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
:happy: کتنی صحیح بات کہی آپ نے ۔ واقعی میں ایسا ہی ہوا ، تمام دن کی تھکن کا احساس ختم ہو گیا ، اللہ کا شکر
سیدہ شگفتہ
Post #3,039
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
دراصل یہاں لاگ ان کیا ہوا ہوتا ہے لیکن اکثر یا بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میں خود کسی دوسرے کمرے میں کسی کام کے لیے اٹھنا پڑ جاتا ہے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #3,036
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں پانی پینے اور خبریں دیکھنے کے لیے اٹھ گئی تھی دراصل
سیدہ شگفتہ
Post #3,034
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
سیدہ شگفتہ
Post #3,031
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
سب ہی کے سامنے کریں ناں یہ زیادہ اچھا ہو گا ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر کام تھکا دینے والا آج امی کے لیے ایک خاص کام کیا اس کے لیے اللہ کا بے حد شکر ۔
سیدہ شگفتہ
Post #3,030
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اُردو محفل کا اسکول - 6
بالکل درست ، واصف علی واصف کی یاد دلا دی فرحت
سیدہ شگفتہ
Post #220
اپریل 20، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top