نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    ہاہاہا زیک بھائی اس پر عنبر زیک کا کمنٹ بھی تھا ناں ؟ مجھے کچھ یاد آ رہا ہے بہت پہلے پڑھا تھا مجھے بہت ہنسی آئی تھی پڑھ کر :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    :happy: زیک بھائی سے لوگ ڈرتے بھی ہیں :happy: :happy: روشنی کی ایک قسط بریکنگ نیوز چینل پر آن آئیر آ چکی ہے اور دوسری قسط کا ڈرافٹ آن ائیر نہیں کیا :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جی شمشاد بھائی ، انہیں اپنی جانیں اور اپنے مفادات عزیز ہیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آپ کی خواہش ہے محترم ہے سعود بھائی
  5. سیدہ شگفتہ

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم

    پاکستانیوں کی جو مروت دیکھی تھی گزشتہ دنوں وہی یاد آ رہی ہے آج کی خبر سن کر ۔ میڈیا سے لے کے عوام تک پاکستان کی جیت سے زیادہ بنگلہ دیش کی ہار پر دکھی ہونا ۔ بنگلہ دیش کے لیے ناپسندیدگی میں اضافہ ہوا ہے آج ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم

    وجہ بھی بتائیں فرحت
  7. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    سعود بھائی ، جس مقصد کے لیے زندگی کی ترجیحات بدل دیں اس کے لیے غصہ مشروط نہیں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جی سعود بھائی
  9. سیدہ شگفتہ

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم

    نبیل بھائی ، شاید ایک خبر تو شیئر کی تھی یہاں مجھے کچھ کچھ یاد ہے ، ایک سے زائد یاد نہیں کہ شیئر کی ہو ۔ رد عمل فوری یہی ہے کہ آج مجھے غصہ آ گیا ہے اس رویے سے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں شمشاد بھائی ، مجھے بنگلہ دیش کے رویے پر غصہ آیا ہے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    سعود بھائی ، میرا غصہ اتنی مشکلوں سے تو عدم سے وجود پاتا ہے اور میں اسے جلدی کیونکر ختم کر دوں بھلا ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم

    بنگلہ دیش کی کرکٹ نے اپنا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ! ڈھاکہ ہائیکورٹ نے یہ دورہ منسوخ کروایا ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد دس ہزاری عندلیب اپیا رانی

    السلام علیکم ، بہت بہت مبارک باد عندلیب سس !
  14. سیدہ شگفتہ

    بہت ہی خوبصورت موسم !

    بہت ہی خوبصورت موسم !
  15. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    مجھے اس وقت بہت غصہ آیا ہوا ہے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ایک بار ایک عوامی جگہ (پبلک پلیس کا ترجمہ یہی ہو گا ناں :happy: ) پر ایک ہی بندے کے بیٹھنے کی جگہ تھی ، میں اور بھابھی دونوں ایک دوسرے سے اصرار کرتے رہے پہلے آپ پہلے آپ ، پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ اور ایک موٹی تگڑی خاتون نجانے کہاں سے آئیں اور بلا تاخیر اس جگہ بیٹھ گئیں اور ہم بچارے ے ے...
  17. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نہیں فرحت بالکل یاد ہے فہرست
  18. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اعتماد روح کی طرح ہوتا ہے ۔ ایک دفعہ یہ چلا جائے تو پھر واپس نہیں آتا ۔ (بقراط)
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
Top