میں ٹھیک ہوں فرحت ، اللہ کا شکر
آج کیا ہوا میرے ساتھ ، آج پونے چار بجے تک گھر واپس پہنچی ، آج اتنا کام تھا کہ مجھے پانی تک پینے کا موقع نہیں ملا اور گھر پہنچی تو تھکن اتنی ہو رہی تھی کہ امی سے کہا کہ امی مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے اور جواب سننے سے پہلے ہی آنکھیں بند ہو چکی تھیں پھر دوبارہ پونے آٹھ...