نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    زبان کا زخم

    بہترین نصیحت!
  2. سیدہ شگفتہ

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    درست کہا، یہ لوگ علمی درسگاہوں تک کو ناپاک کر ڈالتے ہیں۔
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    :happy: :happy: :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    ہم نہیں جانتے ہمیں بھی طریقہ بتایا جائے پلیز
  6. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    میں بھی بڑی کوشش کی لیکن مجھے بھی کامیابی نہیں ہوئی :(
  7. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں اگر ذرائع آمد و رفت کو بہتر بنانے کی کوشش کی بھی جائے تو عوام انہیں تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے!
  8. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    سعود بھائی، پتہ ہے آپ کی اسمایلیز دیکھ کر کیا پہلا خیال آیا ذہن میں :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    جیولری شاپ میں بھی تو جانا تھا ناں :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    شاپنگ کی تفصیلات پلیز :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    زحال بھائی، جلد چلے جائیں ناں
  12. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    عثمان بھائی آپ بھی :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    یہ لیں انیس بھائی تو شیشے کے اس پار بھی پہنچ گئے :nerd: لگا کے
  14. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    دلچسپ تصاویر تعبیر، آپ نے مختصر مختصر لکھ کر معلومات بھی فراہم کر دیں یہ بہت اچھا کیا ، ویسے سفر نامہ کی کمی ہے اب :happy: وہ بھی لکھ ڈالئے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    عاطف بھائی، آپ کس شعبہ میں ہیں؟ اور کس طرح کی مشکلات و مسائل ہیں، اسٹوڈنٹس پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتے یا اس سے ہٹ کر؟ علاوہ ازیں لائبریری کی بھی مزید تصاویر پلیز
  18. سیدہ شگفتہ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    اتنی صاف ستھری چھت ! بہت خوبصورت! عاطف بھائ، کبھی بارش ہو تو یہاں چھت کی تصاویر بھی شیئر کیجیے گا۔
  19. سیدہ شگفتہ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    یہ تو جنت میں جاب مل گئی ہے آپ کو :happy:
Top