جی ذیش بھائی، نظر آ رہی ہیں اب، بہت شکریہ اور آپ کو پھر سے مبارک باد!
یو نو ذیش بھائی، میں مختلف دھاگوں میں آپ کے پیغامات پڑھے ہوئے ہیں، آپ کی سوچ بہت مثبت ہے اور یقینا آپ علی کی تربیت بہت شاندار انداز میں کریں گے۔ آپ علی کے بارے میں شیئر کرتے رہیے گا ضرور۔