نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    آپ کی اسمایلیز دیکھ کر پہلا خیال یہ آیا تھا جیسے آپ کو تصاویر کی صحت پر شک ہو :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    ڈبلن

    نہیں سعود بھائی، آج آپ کی قسمت اچھی ہے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    پس ثابت ہوا کہ بادشاہ بے وقوف ہوتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    تعلیمی اداروں میں صرف حصول علم اور ہم نصابی سرگرمیوں پر توجہ اور آزادی ہو یا صرف ان سرگرمیوں پر جو انسانوں کو تہذیب اور آپس میں محبت سے برتاؤ کرنا سکھا سکیں، انسانیت کی فلاح سکھا سکیں۔
  5. سیدہ شگفتہ

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    آجکل اخبار تو کم ہی نظر سے گزرتا ہے تاہم آپ نے ہر ایک ادارے کا لکھا ہے جو کہ حقیقت میں ایسا ہونا ممکن نہیں ہے۔
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بہت اچھا دھاگہ ہے سس، وقت نکال کر پورا دھاگہ پڑھتی ہوں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بھیتجا اہنڈ کمپنی سے دوستی کے مزید طریقے :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    امتحان

    بہت متاثر کن !
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    یہ کیونکر ممکن ہے؟ کس طرح؟
  12. سیدہ شگفتہ

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    عمران بھائی، اُچ شریف کالج کی تصاویر دیکھنا ہیں
  13. سیدہ شگفتہ

    بکرامنڈی

    اچھا تو اس وجہ سے :happy: میرا خیال ہی نہیں گیا اس طرف
  14. سیدہ شگفتہ

    بکرامنڈی

    ثبوت پلیز
  15. سیدہ شگفتہ

    ہمارے قومی ہیرو اور ہمارا کردار

    سرسید احمد خان کا احسان تو مسلمان بالعموم اور اس خطے کے بالخصوص کبھی نہیں اتار سکتے۔
  16. سیدہ شگفتہ

    ہمارے قومی ہیرو اور ہمارا کردار

    بہت اچھی کوشش دل خوش ہوا آپ کی کوشش دیکھ کر!
  17. سیدہ شگفتہ

    نستعلیق انگلش 2

    ہیپی ٹوڈے :party:
  18. سیدہ شگفتہ

    بکرامنڈی

    کس قدر منظم بھیڑیں ہیں :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    بکرامنڈی

    بکرا منڈی میں چارا چارپائیوں پہ رکھا جاتا ہے؟!
Top