نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    مجبوری ہے ، کیونکہ مختلف چیزوں اور کاموں کے لیے آپ سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
  2. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    اے وی کوئی سفر اے بھلا :angel: فریحہ گڑیا سے ملنے جاتے تو بات تھی :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    سعود بھائی، ٹیموں کی تشکیل کے لیے اعلان کرنا ہو گا تاکہ اراکین آپس میں رابطہ کرکے اپنی ٹیمیں بنا سکیں۔
  4. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے: ناعمہ عزیز fahim @قرۃ العین اعوان عائشہ عزیز مقدس...
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    متفق قسمت جس کا ساتھ دے :happy: تاہم یہ رعایت دی جا سکتی ہے کہ ہر ٹیم اپنے ایک یا دو ساتھی ریزرو میں اناؤنس کردے پہلے سے جو کسی ایمرجنسی میں اپنی ٹیم کا ساتھ دے سکیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شاندار سعود بھائی، بہترین ! اگر ہم پھر مقابلہ کا انعقاد عید کے بعد رکھیں تو ایک بہت شاندار مقابلہ منعقد کیا جا سکتا ہے کیونکہ کم از کم ایک ہفتہ عید سے پہلے کا تو ہمیں صرف تیاری میں ہی نکل جائے گا۔ پھر ہم زیادہ راؤنڈ شامل کر سکتے ہیں اور کچھ راؤنڈز ایسے بھی رکھنا ہیں کہ جس میں فی البدیحہ عنوان...
  9. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    فریحہ گڑیا سے ملنے جا رہے ہیں سعود بھائی :happy: سفر بخیر
  10. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ٹائمنگز کی پابندی کا طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟ مثلا اگر پانچ منٹس کے اندر جواب نہیں آیا بلکہ پانچ منٹس گزرجانے کے بعد آیا تو اس کی جانچ کے لیے کوئی خود کار طریقہ ہو گا یا نہیں ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    میرے ذہن میں اسکول، کالج ، یونیورسٹی یا ٹی وی چینلز پر منعقدہ بیت بازی کے مقابلے ہیں جن میں اکثر اراکین شریک ہوئے ہوں گے، اسی نوعیت کا ایک مقابلہ یہاں فورم پر کروانے کا خیال آیا ذہن میں لیکن اس کی عملی شکل کس حد تک ممکن ہے اس کا درست اندازہ نہیں۔
  12. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    سعود بھائی، اوپر ضبط بھائی نے کچھ تجاویز قواعد و ضوابط کے ذیل میں لکھی ہیں انہیں بھی دیکھ لیجیے۔ علاوہ ازیں کیا ایک نوٹ شامل کیا جا سکتا ہے پورٹل پیج پر جس سے تمام اراکین کو اطلاع ہو جائے بیت بازی مقابلہ کی؟ یا کوئی دوسرا طریقہ ہو مطلع کرنے کا؟
  13. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    سعود بھائی، یہ تو ابھی مجھے بھی اندازہ نہیں ، کیا زین فورو میں ہمیں بیت بازی مقابلہ کے لیے پوائنٹ سسٹم وضع کرنے میں کوئی مدد مل سکتی ہے؟ یا کوئی ایسا سیٹ اپ جس کے تحت مقابلہ منعقد کرنے میں مدد ملے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    سعود بھائی، آپ اپنے ساتھ اعجاز انکل الف عین ، نبیل بھائی، محمد وارث بھائی، فاتح بھائی، یا دیگر اراکین کو شامل کر سکتے ہیں ناں جو بھی آپ کا ساتھ دے سکیں۔
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    عمدہ تجاویز ہیں ضبط بھائی، یہاں پر تمام اراکین اپنی رائے سے آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ مذکورہ بالا نکات میں تبدیلی یا کمی بیشی کر کے انہیں حتمی شکل دی جا سکے۔
Top