نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    :happy: نہیں، بالکل بھی نہیں
  2. سیدہ شگفتہ

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    یہ بات نہیں سمجھ میں آئی، اس بارے میں بتائیں
  3. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    یعنی ان کے لیے تکے نہیں لگائے جا سکتے، یہی بات ناں چلیں پھر اگلے امتحانی پرچہ کا انتظار کرتے ہیں۔ :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    کتنے اچھے خیالات ہیں اور کتنا اچھا ہو کہ دنیا بھر میں مسلمانوں میں بلکہ تمام انسانوں کے درمیان محبت اور خلوص قائم ہو نہ کہ نفرت !
  5. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    ایک منٹ ایک منٹ، ابھی کچھ لوگوں کو اسکول میں بھی داخل ہونا ہے ذرا خیال رہے :angel:
  6. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    تو ناعمہ کو اتنے پسند ہوں گے ناں اسی لیے لکھا
  7. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    یہ کیا قصہ ہے انیس بھائی، تشریح پلیز
  8. سیدہ شگفتہ

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    یہ بات کون کہتا ہے عمران بھائی
  9. سیدہ شگفتہ

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    پاکستان نے ایران کو کونسی تکلیف پہنچائی ہے کہ وہ یہ حرکت کر رہا ہے! دو چار گولے میری جانب سے بھی داغ دیجیے گا !
  10. سیدہ شگفتہ

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    اتنے تسلسل سے آپ لکھ رہے تھے تو لگا آگے آپ لکھیں گے خدا بھی ایک
  11. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    اور کسی کے بارے میں تکے لگانا ہوں تو بتا ئیں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    ہاں ناں، ایسا ہی لگ رہا تھا تو جو ذہن میں آیا شامل کر دیا :happy: اور استاد کی تو اپنی ہی اہمیت ہوتی ہے اس لیے تینوں ہی پسند ہوں گے ناعمہ کو :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    لیں جی لکھ دیا :happy: مجھے تو مشکل ہی لگ رہا تھا اور میں نقل کرنے لگی تھی لیکن آپ کی اس بات نے آسان بنا دیا، تھینکس
  14. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیں میرا پسندیدہ مصنف؟ بانوقدسیہ اشفاق احمد قدرت اللہ شہاب میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟ Bacon Shakespeare Edward Said میری پسندیدہ مووی میں فلمیں نہیں دیکھتی بس گنتی کی چند ایک ہی دیکھی ہوئی ہیں اس لیے اندازہ...
  15. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    :happy: نیلم آئیڈیا، ایک حکایت ڈھونڈتے ہیں اس موضوع پر پھر ذوالقرنین بھائی حکایات نیرنگ میں اس پر جلد ہی قرارداد لکھ لیں گے :idea2:
  16. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میں اکیلی تو نہیں لکھ سکتی البتہ کہیں کہیں مدد کر سکتی ہوں :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بھتیجا کمپنی کو ڈانٹنے سے بہتر ہے نہ ڈانٹا جائے :happy: (انتخاب از "بھتیجا اینڈ کمپنی")
  18. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ٹھیک ہے اس سلسلے میں قرارداد لکھوائی جائے کسی سے یعنی احتجاجی قرارداد :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    اس امتحانی سلسلے کا ہونہار شاگرد کون ہے تاکہ ان کے تکوں کی نقل کی جا سکے
  20. سیدہ شگفتہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    مجھے بھی لکھنا ہے یہاں لیکن تکے لگانے نہیں آتے
Top