درست کہا آپ نے۔
ان کی تحریر یا گفتگو سامنے نہیں کہ سیاق و سباق کا کچھ اندازہ ہو سکتا، بہر حال غلط العام جب رائج ہو جائے تو وہ پھر غلط نہیں رہتا بلکہ عام ہو جاتا ہے اور اسے اپنا لیا جاتا ہے۔
اچھا ایک بات اور بھی کہ اردو زبان کے ابتدائی اور ترویج کے دور میں جو صاحب علم افراد تھے وہ تمام یا اگر...