آمین
اتنی اچھی دعا کے لیے دل سے شکر گزار ہوں، اور یہی دعا آپ کے لیےبھی :rose: :rose:
آج مجھے بہت تھکن ہو گئی تمام دن مصروف گزرا اور اس دعا سے تھکن کا احساس کم ہو گیا :lovestruck:
بہت شکریہ اعجاز انکل، بہت خوش رہیے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے آپ کی باتیں پڑھ کر۔ آپ کا ایک بھی جملہ ہو تو اس میں بھی اتنی اپنائیت، شفقت اور خلوص ہوتا ہے، حقیقت تو یہ ہے کہ ہم چھوٹے ہیں اور کبھی بھی آپ کی برابری نہیں کر سکتے۔