نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    زندگی کس قدر بے ثبات ہے!

    زندگی کس قدر بے ثبات ہے!
  2. سیدہ شگفتہ

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ گنوانے کا

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ گنوانے کا کیا ہے؟ کیا کسی کو معلوم ہے؟ رپورٹ پلیز! اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کیجیے
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کچھ تصاویر نہیں کھلیں شاید سائز کی وجہ سے
  8. سیدہ شگفتہ

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بہت منفرد دھاگہ ہے، بہت اچھا لگا دیکھ کر، ٹی وی پر بہت کم دکھاتے ہیں بلکہ دکھاتے ہی نہیں سوائے چند ایک جگہوں کے۔
  9. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نفرت کی ہزار سالہ زندگی سے محبت کا ایک دن بہتر ہے!
  10. سیدہ شگفتہ

    یا حسین تیری پیاس کا صدقہ

    بہت تلخ نجانے ہمارا معاشرہ مزید کہاں تک پہنچے گا!
  11. سیدہ شگفتہ

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    السلام علیکم اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
  12. سیدہ شگفتہ

    انیس دنیا میں آج حشر کا دن آشکار ہے (نوحہ) - میر انیس

    قرآں ہے صاف سینہ یہ بیٹھا ہے جس پہ تو بوسہ گہِ رسول پہ خنجر کی دھار ہے
  13. سیدہ شگفتہ

    پیامِ زندگی - 'راہی' رگھوبیر سرن دواکر امروہوی

    بہت خوبصورت مسلکِ تسلیم اور حق کی رضا پر آپ نے کر کے کوفے کا سفر راہِ وفا پر آپ نے رکھ دیا سوکھا گلا تیغِ جفا پر آپ نے ظلم سے ٹکرا کے ارضِ کربلا پر آپ نے گو بظاہر مسلکِ اسلام تابندہ کیا اصل میں انسانیت کا نام تابندہ کیا
  14. سیدہ شگفتہ

    پیامِ زندگی - 'راہی' رگھوبیر سرن دواکر امروہوی

    آپ کیوں تسلیم کرتے بیعتِ دستِ یزید آپ کی نظروں میں تھی روزِ سیہ باطل کی عید گفتگوئے صلح کی پا کر نہ گنجائش مزید ہو گئے اہلِ ستم کے تیر و خنجر سے شہید آپ نے اسلام کے پرچم کو اونچا کر دیا الغرض انسانیت کا بول بالا کر دیا
  15. سیدہ شگفتہ

    در حسین سے جب خون کے خزانے گئے (مشکور حسین یاد)

    جزاک اللہ انکل، بہت خوش رہیے ہمیشہ، آمین۔
  16. سیدہ شگفتہ

    سنتے ہیں لوگ حق کی صدا ، کم بہت ہی کم

    اس شعر کے لیے بے حد شکریہ
  17. سیدہ شگفتہ

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    بہت خوبصورت کلام، سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت
  18. سیدہ شگفتہ

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    تمھارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حسین لکھنا
  19. سیدہ شگفتہ

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    سبحان اللہ، بہت عمدہ! کس قدر خوبصورت کلام ، خوش رہیے ۔ کامران بھائی، اگر پسند کریں تو فونٹ سائز بڑھا دیں، علاوہ ازیں املاء میں کچھ الفاظ کلام کی خوبصورتی کو متاثر کر رہے ہیں انہیں بھی ایک نظر دوبارہ دیکھ لیجیے۔
Top