پاکستان (تمام صوبوں یا شہروں کا نہیں معلوم تاہم کراچی) میں بھی موم بتیاں جلائی جاتی ہیں تاہم شام غریباں پر نہیں بلکہ شب عاشور۔ شب عاشور شہر بھر میں تمام مساجد میں لوگ جاتے ہیں اور موم بتیاں اور اگر بتیاں بھی جلاتے ہیں ۔ شام غریباں کے موقع پر چراغ گل رکھے جاتے ہیں (شاید اس سیاق و سباق میں کہ یزید...