جن پر اعتماد ہو انہیں آزمانا نہیں اچھا کہ
آزمانے سے اعتماد مشکوک ٹھہرتا ہے ۔
ویسے اگر آپ اپنے ہی " ان بوکس " لنک دیتے ۔ اور وہاں اک میسج لکھ رکھتے کہ
"آپ یہاں تک پہنچ ہی گئے ہیں تو اپنے تاثرات بھی درج کر دیں ۔ تاکہ سند رہے "
ویسے دستخط میں " میرا ان بوکس " کسی خاص تحریر کی جانب اشارہ ہی سمجھا...