نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    وہ نقطے مس کر رھے ھیں امین فہیم جی
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اوووووووووووووووووو شکریہ امین فہیم جی میں نیچے دیکھ ہی نہیں رہی تھی، ایک اور بات بتائیں کیسے پتہ چلتا ہے کوئی آن لائن ہے مجھے کاشفی کہہ رھے تھے کہ میں‌آف لائن ہوں
  3. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اس وقت تو میں فورم بھی مصروف ہوں ابھی جا کے پودوں کو پانی دوں گی آج کافی گرمی تھی دن تھکا دینے والا تھا
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    شرارت سے باز نہیں‌آتے آپ
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جی یہ آپ نے پہلی ٹھیک بات کی آج کی
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    جی مجھے پھر بھی مسکراہٹیں شامل کرنے کا طریقہ مجھے پسند نہیں نہ ہی اس فورم کا رسم الخط
  7. خوشی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    مگر خالہ سے ہمیشہ مجھے شیر کلی خالہ یاد آجاتی ہے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    زیر زبر کی غلطی سے لفظ کچھ کا کچھ بن جاتا ہے
  9. خوشی

    خالی جگہ پُر کریں ---

    امین فہیم جی میں نے 1 بار آپ کی تعریف کی تھی اپنی اسی عقل کی کمی کی وجہ سے شاید
  10. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    یہ آپ کا نیا نک نیم ہے ماشااللہ
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ٹھیک کہا پتھر دلوں کو نہیں آتا اٹیک:laughing:
  12. خوشی

    خالی جگہ پُر کریں ---

    میں اپنی نہیں‌آپ کی ہی بات کر رہی تھی
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اوووووووووووووووووو اچھا مزید مسکراہٹیں کہاں ھیں:doh::doh::doh::doh:
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں کچھ زیادہ ہی حساس ہو شاید یا پھر آپ ہی پتھر دل ھیں
  15. خوشی

    خالی جگہ پُر کریں ---

    سر میں کچھ کمی ہے دماغ کے بغیر
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈھال پہ بھی لیا جا سکتا ہے آپ آئیں‌تو
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وہ کون تھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا یہاں کی سمائیلیز مجھے نہیں پسند
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    خربوزہ سمجھ کے بھی ویسے میں کھا سکتی تھی
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    خفا نہ ہو ا کریں ایسے ، انسان بھول ہی جاتا ہے
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    وہ پیغام اسے صفحے پہ تھے اس لئے نظر پڑ گئی
Top