نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    انگلینڈ میں رہتی ہوں یہ لیں‌2بارہ بتا دیا ہے اب خوش
  3. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آپ غلط فہمی دور کر سکتے ھیں ویسے میں‌آج چکن بریانی بنا رہی ہوں
  4. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    ویسے اصولا ان کو گلوکارہ شمشاد بیگم پہ لکھنا چاہیئے
  5. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    مجھے تو یہی لگتا ہے ویسے یہاں‌کا موسم بڑا خوشگوار ہے آ ج کل
  6. خوشی

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    یہ دھاگہ ویسے ہے کاہے کا ، کیا میں بھی اپنے لئے کوئی دھاگہ الگ سے بنا سکتی ہوں‌جس میں میں اپنی پسند کا کلام شئیر کر سکوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. خوشی

    آج کا شعر - 4

    کس طرح پاک ہو بے آرزو لمحوں کا حساب درد آیا نہیں دربار سجانے کب سے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ہو سکتا ہے میں نے پہلے بتا دیا ہو مگر آپ نے ہی نہ پڑھا ہو
  9. خوشی

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح

    واہ ظفری جی مگر شاعر نامعلوم کیوں ہے اور پھر ہمیشہ کی طرح کہہ کے آپ نے اور مشکوک کر دیا
  10. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    بچت کا صد سالہ منصوبہ ہے
  11. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    اتنی گرمی میں بڑے بلب کسی لگائے جا سکتے ھیں
  12. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. خوشی

    رات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح

    بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح واہ بہت خوبصورت کلام ہے بہت خوب
  14. خوشی

    عجب نہیں کہ اسے بھی یہ ہجر راس نہ ہو ----- صائمہ علی

    یہ میری بے طلبی ایسا دن بھی دکھلائے کہ جام سامنے ہو اور لب پہ پیاس نہ ہو واووووووووووووو بہت خوب بہت اچھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    نہ بتایا تو کیا آپ ناراض ہو جائیں گی
  16. خوشی

    گلِ نشاط میں رکھا نہ فصلِ غم کو دیا ------ صائمہ علی

    اچھا کلام ہے مگر کہیں کہیں سکتہ سا محسوس ہوتا ہے ویسے خوب ہے
  17. خوشی

    سٹی ناظم کا کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے قیام کا اعلان، آئندہ شہر کی ترقی رکنے نہیں دینگے،

    اس میں کوئی شک نہیں کہ سید کمال جی نے کراچی کی ترقی کے لئے بہت کچھ کیا ہے
  18. خوشی

    آج کا شعر - 4

    اب دور جا چکا ہے وہ شاہِ گدا نما اور پھر سے اپنے دیس کی راہیں اداس ھیں
  19. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    تو آپ کیا مرغے ھیں:noxxx::noxxx::noxxx::noxxx::noxxx::noxxx: میں تو آپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہی تھی
Top