نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    لے کے نہیں رکھتے کیونکہ ہمارا ہاں ناغہ نہیں‌ہوتا
  2. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    یہ کاہے کے نمبر ھیں اور یہ ریڈیو کہاں آتا ہے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    کیسے بناتی پاکستان میں تو آج ناغہ تھا گوشت کا
  4. خوشی

    محفل کی رفتار پھر سست!

    اس فورم کی سپیڈ پہ سست ہے ایک میسج لکھو تو جواب آتا ہے 60 سیکنڈ انتظار کریں
  5. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    سونے کی کانیں نکل آئی کیا پاکستان میں
  6. خوشی

    فراق غزل - سر میں سودا بھی نہیں ، دل میں تمنا بھی نہیں -فراق گورکھپوری

    مدتیں گزریں تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں وہا بہت خوبصورت شعر ہے سارا کلام اچھا ہے شکریہ صحرا جی
  7. خوشی

    مصطفیٰ زیدی کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے، مصطفیٰ زیدی

    کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہے فقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے واہ بہت خوب بہت اچھے بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے صحرا جی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    فرصت تھی تو سوچا کوئی پیش گوئی ہی کر دوں
  9. خوشی

    رفیع درد میں ڈوب گئی شام ، نہ جانے کیا ہو ۔۔۔ ( رفیع)

    سہانی رات ڈھل چکی نہ جانے تم کب آؤ گے
  10. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بوچھی جی بہت شکریہ جزاک اللہ آمین
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی آپ سب کی دعاؤں کی ہی ضرورت ہے بھاٰی کا آپریشن ہو ا ہے
  12. خوشی

    موڈ (2)

    میرا موڈ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے
  13. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    50 میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ تو کھانا دھوپ میں ہی گرم کر لیتے ہوں گے یہاں ویسے‌آج بھی مزے کی دھوپ ھے صبح صبح ہی
  14. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    خوشی کی وجہ سے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    عین وقت پہ کوئی ضروری کام آ گیا تو سارا پلان چوپٹ ہو جائے گا
  16. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  17. خوشی

    ڈنما رک سے ایک ویب سا ئٹ

    چل نہیں سکتی اس وقت تو نیند آ رہی ہے
  18. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    غلطی سے اچھی بن گئی ہوں گی
  19. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    یہاں 30 کو شدید گرمی سمجھا جاتا ہے
  20. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    ہاہاہاہاہا کیا سچ مچ
Top