نتائج تلاش

  1. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کاشفی جانے دیں‌آپ ، آپ کے بھی کئی روپ ھیں
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کہاں گئے م م
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیوں‌کاشفی جی ایساکیا کہہ دیا میں نے
  4. خوشی

    یادگار غالب

    یہ دیکھئے ثبوت کے طور پہ پیش ھے
  5. خوشی

    یادگار غالب

    شکریہ سخنور جی غلطی پہ توجہ دلانے کا
  6. خوشی

    مصطفیٰ زیدی کیا کیا نظر کو شوقِ ہوس دیکھنے میں تھا مصطفی زیدی

    کیا کیا رہے ہیں حرف و حکایت کے سلسلے وہ کم سخن نہیں تھا مگر دیکھنے میں تھا واہ بہت خوب کلام ھے بہت عمدہ فاروقی جی
  7. خوشی

    پکے ہوئے پھل چیک کرنے کے لئے آلہ

    چیز تو اچھی ھے اگر قیمت بھی اچھی ہوئی تو
  8. خوشی

    مصطفیٰ زیدی سایہ مصطفی زیدی

    واہ بہت خوب فاروقی جی اچھا انتخاب پیش کیا ھے
  9. خوشی

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    شکریہ عثمان جی ، عارف جی دوسروں کو بھی شوق پورا کرنے دیں‌آپ کا کیا جاتا ھے
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں‌آئی تو ہوں مگر کچھ سمجھ نہیں‌آ رہا
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر

    سوری کئی بار بوچھی کو باچھی لکھا گیا مگر ہر بار پیغام سینڈ کرنے سے پہلے ٹھیک کر لیا اس بار رہ گیا امید ھے آپ کو برا نہیں لگا ہو گا بوچھی بہن
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں کہ اتنا سوچنے کا فائدہ
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ قاری خوشی محمد کو بلا رھے ہوں گے کہ وہ آ‌کے سورۃ یاسین پڑھیں
  14. خوشی

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی آپ کی بہن کو صحت والی لمبی زندگی سے نوازے ، اور‌آپ بہن بھائیوں کی محبتیں بنائے رکھے
  15. خوشی

    موڈ (2)

    بوچھی بہن مجھے ان سب کے نام بتائیں میں نے جانا ھے پاکستان 3 چار کو تو ٹھکانے لگاتی آؤں گی
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    پہچاننے کے لئے کون سا طریقہ استعمال کیا ذرا ہمیں بھی تو بتائیں
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا یہ تو بتاتے جائیں کہ کالج آپ پڑھنے جاتے ھیں یا پڑھانے
  19. خوشی

    عدیم ہاشمی راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم ہاشمی

    1 دھاگے میں ہی شاعری پوسٹ کی ھے یہاں چونکہ عدیم کا کلام تھا سو یہاں بھی غزل پوسٹ کر دی کہ شاید کوئی عدیم کے نام پہ ہی پڑھنا چاھے
  20. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ کا بہت شکریہ پسند کرنے واسطے
Top