نتائج تلاش

  1. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ بوچھی بہن اور کاشفی جی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    طرح طرح کے آٹے دستیاب ھیں کسی اور آٹے کی بنا لیں گے روٹی پھر
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں‌آپ فارغ کس وقت ہوتے ہوں گے کھاناکھانے سے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    صاف بات ھے کھائیں گے مگر مکئی کی روٹی کے ساتھ
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میرے خدا پھر ڈونیشن لیناتھا اسی بہانے
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی بالکل نقد ہی بہتر ھے ویسے بھی لڑکی والے باقی سامان تو خرید ہی چکے ہوتے ھیں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    سوال شوق کا نہیں بیلن کھا کے سونے کا ھے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ٹھیک ھے کھلائیں عبداللہ جی کو ہی
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    قل کا کہا تھا دسویں‌کا تو نہیں کہا تھا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    رہنے دیں‌اتنے ذھین ہوتے تو ہر چوتھے دن برآمدے میں نہ پڑے ہوتے
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    طریقہ بتا دیں تشریح کرنے کا تو جلدی کر دوں گی
  13. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. خوشی

    یادگار غالب

    دیوان غالب میرے پاس بھی ھے بہت خوبصورت کاپی فیروز سننز کی
  15. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بہتر ھے کہ نقد پیسے ہی دی دیں ورنہ کوئی تحفہ ، کوئی ٹی سیٹ واٹر سیٹ یا کچھ چھوٹا موٹا الیکٹرک سامان
  16. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی میرے نزدیک پہلے ہم سب پاکستانی ھیں بعد میں اور کچھ ، اور ظلم ظلم ہوتا ھے چاھے کسی کے ساتھ بھی ہو، پاکستانی ہونے کی حثیت سے سب کے حقوق بلاتفریق برابر ھیً کم ازکم میں تو ایسا ہی سمجھتی ہوں
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    3 بار سوچیں پھر جو جواب ملے اسی پہ عمل کریں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    صبر کریں تشریح بھی ہو جائے گی
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    سنیں غور سے میری بات اب کوئی اور بات کریں پلیزززززززززززز
Top