نتائج تلاش

  1. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اچھی بات ھے اللہ مالک ھے
  2. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. خوشی

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    یہ پاجامہ کیا اردو سے لیا گیا ھے یا تھا ہی انگلش میں
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    رھنے دیں لوگ بور ہو جائیں گے
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہیں ان کو اردو پڑھنا نہیں‌آتا
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    بہت بہتر آپ سنائیں اب کیا کرنے کا ارادہ ھے
  7. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ارے ہاں مجھے یاد آیا آپ میرے قل کروا رھے تھے مجھے تو آپ سے اس بات پہ لڑنا یاد ہی نہیں رہا
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. خوشی

    موڈ (2)

    جزاک اللہ سارہ بہن اب میرا موڈ اور بھی اچھا ہو گیا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد جی بری بات محفل میں‌کسی 1 کو کھانے پہ بلانا
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    درد کا اب فورم پہ نہیں بتانا بلکہ کہیں بھی ذکر نہیں کرنا بس دعاؤں میں‌یاد رکھیں کچھ خاص فرق نہیں ویسے
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ ہر دھاگے میں‌آپ کو کھانے کی ہی کیوں سوجھتی ھے
  13. خوشی

    موڈ (2)

    تب تک آپ میری دعاؤں میں‌رہیں گی بلکہ اس کے بعد بھی انشاءاللہ
  14. خوشی

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب اب تو مارے ہنسی کے برا حال ھے
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آج پتہ چلا گیا
  16. خوشی

    موڈ (2)

    اللہ تعالی آپ کو اعلی ترین کامیابی سے نوازے مجھے ضررو بتائے گا رزلٹ اپنا
  17. خوشی

    عدیم ہاشمی راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم ہاشمی

    واہ بہت خوب فاروقی جی بہت اچھے کیا عدریم ہاشمی کا کلام میں بھی یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں
  18. خوشی

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    ہاہاہاہا آپ کی بات پہ بے اختیار ہنسی آ گئی بہت خوب بھئی بہت خوب چلیں دیکھتے ھیں
  19. خوشی

    موڈ (2)

    کوئی امتحان دے کے آئی ھیں کیا اگر ایسا ھے تو کیسا ہوا
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    حال چال بتائے بنا مت گزریئے گا
Top