نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    شمشاد جی چاند پہ چلے جائیں تبھی یہ ممکن ہو سکتا ھے کہ آپ اتنے پیغام کر پائیں
  2. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    میرے خیال میں نبیل جی ٹھیک کہہ رھے ھیں 7 جانیں ضائع ہوئی ھیں مسلم نہ سہی پاکستانی تھے ہمارے ہم وطن ، ہمیں اس پہ سنجیدگی سے سوچنا چاھیئے کہ کیا کیا جائے کہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں ، بجائے اس کے ہم لاحاصل بحث میں الجھ جائیں
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اوووووووووووووووو اس کا مطلب ھے کہ آپ بھی بات سوچے بغیر کرتے ھیں
  4. خوشی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    میرے خیال میں‌تو پاکستان میں کوئی اقلیت کم از کم ایسی حرکت نہیں کر سکتی ، معاملہ کچھ اور ہی ھے
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    مجھے کوئی مس نہیں کرتا:timeout::timeout::timeout::timeout::
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ کا مطلب ھے میں بہت بولتی ہوں:( :(:(:(
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    جان بوجھ کےن میں نہیں‌آئی اس دھاگے میں کہ یہ ث گزر جائے
  8. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ایسی بات نہیں میں نے وہ بات ساتھ بیٹھے لوگوں کو بتا دی
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ لوگوں نے اس دھاگے کو تو باورچی خانہ بنا دیا
  10. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ضرور انشاءاللہ زندگی رہی تو
  11. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    تو سنیں سب سے مجھے جدا لگتے ہو آپ ہمارے کیا لگتے ہو غیروں کی اس دیس میں ماں کی کوئی دعا لگتے ہو خوشی نے تو چاہا تمہی کو تم اسی سے خفا لگتے ہو بیچ کے چند شعر درستگی کے بعد لکھوں گی
  12. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    تو سنیں سب سے مجھے جدا لگتے ہو آپ ہمارے کیا لگتے ہو غیروں کی اس دیس میں ماں کی کوئی دعا لگتے ہو خوشی نے تو چاہا تمہی کو تم اسی سے خفا لگتے ہو
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    لیجئے آپ کر لیں بھائی کی طرفداری
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    مجھے لگا تو تھا جیسے زلزلہ‌آیا ھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا کہاں سے سیکھا
  16. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اپنی ذآتی شعر لکھتی ہوں اگر آپ مذاق نہ اڑائیں‌تو
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    قدرے چالاک واقع ہوئے ھیں‌آپ فورا بات بدل لیتے ھیں
  18. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شکریہ آپ کا مگر کیا لکھوں اب
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top