نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا دیر بھی ہو جائے تو میں پڑھے لیتی ہوں جب بھی آنکھ کھلے تبھی سویرا
  3. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ویسے ٹماٹر سے بہتر ھے انڈے پھینک لیں تاکہ صبح ناشتے میں‌آملیٹ بنا سکوں ورنہ مجھے گروسری کے لئے جانا پڑے گا
  4. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شکریہ مگر میری یہ غزل بھی ابھی تک پوری نہیں ہو سکی
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    خبر ھے اس کی بھی مجھے مگر میں‌وقت پہ اٹھ جاؤں گی
  6. خوشی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شعری مجموعہ ھے شاہ جی
  7. خوشی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    رہتا ھے ہر پل میرے سنگ مگر اپنا نہیں لگتا آتا ھے بند آنکھوں سے نظر مگر سپنا نہیں لگتا دیکھا ھو رشتوں کو کچھ ایسے بدلتے ساتھی تو ھے جیون کا مگر اپنا نہیں لگتا
  8. خوشی

    ہفتہ جشن آزادی پاکستان

    جشن آزادی مبارک کیا ہم واقعی آزاد بھی ھیں
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    چند گھنٹے فجر سے پہلے سو جاؤں گی
  11. خوشی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اشکوں کے چراغ پڑھ رہی ہوں‌آج کل
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ثمر کھا رہی تھی یہ ث پھر مجھ پہ‌آ گئی دیر سے سونے کی عادت ھے اس لئے، ویسے بھی جاب سے چھٹیاں ھیں
  13. خوشی

    موڈ (2)

    کراچی کی ہوا کیسے کھا لی بھئی اس میں تو ریت بہت ہوتی ھے
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کوئی نئی تصویر لگا کے جایئے گا بوچھی بہن میں نے بس یہی سوچا ھے ابھی
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    تو کریں بات منع کس نے کیا ھے
  16. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    ارےےےےےےےےےےےےےےے میں تو آتی نہیں رہی جشن ختم بھی ہو گیا
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    بات تو بڑی کی تھی کہ سپیڈ تیز ھے ابن سعید جی
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    آج آپ کیا اسی حرف سے لکھیں گے جس سے میں لکھوں گی
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    یہی تو بات ھے آُپ کی کوئی بات نہ ہونے کے باوجود
Top