الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
خبردار آئندہ معانقہ نہ ہونے پائے۔ لیکن کیسے روک سکتے ہیں، یہ تو اس کھیل کا حصہ ہیں۔
 
زبردست موسم ہے دھوپ کھلی ہوئی ہے پر بہت زیادہ گرمی نہیں ہے۔ میں‌ابھی ابھی نماز جمعہ سے لوٹا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
فکر ھے مگر غصہ بھی ھے اور وہ اس بات کا کہ کچھ تصوریریں سپیڈ کم کر رہی ھیں جو یہاں فورم میں لگی ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top