حسن علوی بھائی
سارے ملک میں ہارنے والے مسلم لیگ قائداعظم کے امید وار میر حمل کلمتی نے جیوانی میں الیکشن میں کامیابی حاصل کی ۔ اور قومی اسمبلی کے لیے میر یعقوب بزینجو نے کامیابی حاصل کی ،
الیکشن کے سلسلے میں چند ورکر مجھ سے ملے تو میں نے یہی جواب دیا کہ میں کسی کو ناراض نہیں کرسکتا اسلئے ووٹ نہیں دونگا لیکن آپ کے مشورے پر ووٹ ڈالنے جائوں گا ضرور لیکن سب پر مہر لگا ئوں گا سب خوش :)