دشمنوں نے مجھ کو سمجھا اپنی اپنی سوچ تک
دوستوں نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے
میں تر وتازہ ھوں شاخِ زندگی پر دیکھ لے
حادثوں کی دھوپ تو نے لاکھ سلگایا مجھے
اگر وہی ڈرامہ ہے جس میں بلوچستان کے مناظر ہیں تو واقعی لاجواب ہے
جس میں پہلی دفعہ میں نے گوادر ٹی وی پر دیکھا تھا ، اور سب سے بہترین نصرت فتح علی خان کا گا نا مجھے لگا