نتائج تلاش

  1. ش

    آج کا شعر

    یہ سخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے کوئی لمحہ صبح ِوصال کا کئی شام ِ ہجر کی مدتیں فیض احمد فیض
  2. ش

    " عشق " پر اشعار

    کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا، کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام الجھتا رہا پھر آخر تنگ آ کر ہم نے دونوں کو اُدھورا چھوڑ دیا فیض احمد فیض
  3. ش

    آج کا شعر

    وہ جو اک رفاقت تھی اب کہاں رہی باقی عمر بھر کا رشتہ بھی دو گھڑی سا لگتا ہے
  4. ش

    " عشق " پر اشعار

    اپنی تعلیم پر توجہ دو مت پڑو عشق کے عذابوں میں عمر کٹتی ہے ان کی کانٹوں پر پھول رکھتےہیں جو کتابوں میں
  5. ش

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جیوانی کراچی کے پاس ؟ جناب جیوانی مکران کے ساحلی علاقہ ہے ۔ یہ پاک ایران سرحد پر ہے ۔ یہ کراچی سے 900 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
  6. ش

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مزاج ٹھیک ٹھا ک ہے جناب محفل میں‌ تو میں چکر لگاتا رہتا تھا تھوڈا سست تھا پوسٹ کرنے میں شکریہ
  7. ش

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جناب جیوانی کے بارے میں بہت کم ہی لوگوں کو پتا ہے ۔ زیادہ تر لوگ جیوانی کو جوانی پڑھ لیتے ہیں
  8. ش

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
  9. ش

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جیوانی میں سردی مسلسل کم ہو رہا ہے اب ٹھیک ہے شمشاد صاحب
  10. ش

    آج کا شعر

    اُتر بھی آؤ کبھی آسمان کے زینے سے تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنا یا ہے بشیر بدر
  11. ش

    عطا شاد کی ایک غزل

    فاتح صاحب ۔ محمد وارث اور فوٹو ٹیک 81 آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  12. ش

    عطا شاد کی ایک غزل

    السلام علیکم جناب عطا شاد بلوچی زبان کے ایک نامی گرامی شاعر تھے ۔ بلوچی کے علاوہ عطا شاد نے اردو زبا ن میں‌ بھی شاعری کی تھی۔ ایک دو مجمو عہ کلام بھی اردو میں‌ چھپ چکے ہیں ۔۔ شکریہ
  13. ش

    عطا شاد کی ایک غزل

    بڑا کھٹن ہے راستا، جو آسکو تو ساتھ دو یہ زندگی کا فاصلہ مٹا سکو تو ساتھ دو بڑے فریب کھاؤگے، بڑے ستم اُٹھاؤگے یہ عمر بھر کا ساتھ ہے، نبھا سکو تو ساتھ دو جو تم کہوں یہ دل تو کیا میں جان بھی فداکروں جو میں کہوں بس اِک نظر لٹا سکو تو ساتھ دو میں اِک غریبِ بے نوا، میں اِک فقیر بے صدا...
  14. ش

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہا ں تو سردی کا زور کچھ کم ہوا ہے
  15. ش

    فیض نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں - فیض احمد فیض

    بہت شکریہ اچھی غزل شیئر کی ہے آپ نے
  16. ش

    آج کا شعر

    واعظ ہے کوئی ، شیخ کوئی، محتسب کوئی کیا کیا نہ آج بھیس بنا ئے ہوئے ہیں لوگ جمیل عظیم آبادی
  17. ش

    آج کا شعر

    اک پل کسی درخت کے سائے میں سانس لے سارے نگر میں جاننے والا کوئی تو ہو
  18. ش

    آج کا شعر

    اڑتی ہے ہر اک شور کے سینے سے خموشی صحراؤں پر شور دیاروں سے گلہ ہے جون ایلیا
  19. ش

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل مضطرب ہے اور طبیعت اُداس ہے لگتا ہےآج دل کے کوئی آس پاس ہے پھر تشنہ لب کھڑا ھوں سمندر کے سامنے یہ میری پیاس ہے کہ سمندر کی پیاس ہے کھلتا نہیں نگاہ پہ کہ کس جگہ پہ ھوں شہر ِ طلب ہے یاکوئی دشت ِ ہراس ہے یہ سادگی نہیں تو اُسے اور کیا کہوں پھر آسماں سے مجھ کو بھلائی کی آس ہے جانے ھوائے شب...
  20. ش

    آج کا شعر

    درتھا کھلا، پہ بیٹھے رہے پرسمیٹ کر کرتے بھی کیا کہ جائے اماں ہی قفس میں تھی امجد اسلام امجد
Top