نتائج تلاش

  1. ش

    موسم کا حال-(2)!!!!

    السلام علیکم میں جیوانی میں‌ رہتا ہوں‌ اور آج جیوانی میں کل کے مقابلے میں‌ سردی کم ہے شکریہ
  2. ش

    آج کا شعر

    اس شہر پر آشوب کی ہے رات بھیا نک گھر لوٹ کے آنا ہے ذرا شام سے پہلے جمیل عظیم آبادی
  3. ش

    آج کا شعر

    تری دوری وحضوری کا ہے یہ عجیب عالم ابھی زندگی حقیقت ، ابھی زندگی فسانہ جگر مراد آبادی
  4. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا فیض احمد فیض
  5. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ سخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے کوئی لمحہ صبح ِوصال کا کئی شام ِ ہجر کی مدتیں فیض احمد فیض
  6. ش

    آج کا شعر

    جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ھوگئے پروین شاکر
  7. ش

    آج کا شعر

    مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیا ں جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو بشیر بدر
  8. ش

    آج کا شعر

    جسے لے گئی ہے ابھی ہوا وہ ورق تھا دل کی کتاب کا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا کہیں آنسو سے لکھا ہوا
  9. ش

    آج کا شعر

    بہت خوب شمشا د صاحب
  10. ش

    آج کا شعر

    اب نئے ذہن اور آئیں گے امتحانات بھی کڑے ہوں گے بشیر بدر
  11. ش

    آج کا شعر

    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے؟ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو؟
  12. ش

    آج کا شعر

    َ انا نے توڑ دیا جام التجا محسن وگرنہ پیاس کی زد میں کہاں نہ تھا پانی
  13. ش

    آج کا شعر

    ایک بس تو ہی نہیں،جو خود کوبھی ہم بھول گئے اور اب تیرے سبب اپنے طلب گار ہیں ہم اپنی آوارہ خرامی کی خبر کب ہے ہمیں رات تو ڈھل بھی چکی کس لئے بیدار ہیں ہم
  14. ش

    آج کا شعر

    دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگ ترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے بشیر بدر
  15. ش

    آج کا شعر

    شوق سے جو چاہیئے کہہ جاہیئے دل میں کہہ جانے کا جو ارمان ہے
  16. ش

    آج کا شعر

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آکہ تجھے بھول جائیں ہم
  17. ش

    آج کا شعر

    یہ ہر اک بات پر اچھا نہیں سنجیدہ ہوجانا بھلا کب تک جیوگے اس طرح دل پر اثر لے کر
  18. ش

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    انکل سام ہر فلم میں انکل سام کا ہونا کیوں ضروری ہے
Top