زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ش
مبارکباد
عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک
بہت بہت مبارک ہو عمار بھائی
شعیب خالق
Post #28
مارچ 4، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ش
آج کا شعر
مجھ سے مخلص اور نہ مرے جذبات سے تھا اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
شعیب خالق
Post #831
مارچ 4، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
اللہ کا شکر ہے ۔ گرمیوں کی ابتدا ہو چکی ہے
شعیب خالق
Post #680
مارچ 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
آج کا شعر
دشمنوں نے مجھ کو سمجھا اپنی اپنی سوچ تک دوستوں نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے میں تر وتازہ ھوں شاخِ زندگی پر دیکھ لے حادثوں کی دھوپ تو نے لاکھ سلگایا مجھے
شعیب خالق
Post #829
مارچ 4، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
شعیب خالق
Post #678
مارچ 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
آج کا شعر
گرچہ ھوں دیوانہ ،پرکیوں دوست کو کھاؤں فریب؟ آستیں میں دَشنہ پنہاں ،ہاتھ میں نشتر کھلا غالب
شعیب خالق
Post #817
مارچ 3، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
اردو محفل کا سکول-(3)
شکریہ ٹیچر صاحبہ:)
شعیب خالق
Post #238
مارچ 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
اردو محفل کا سکول-(3)
میں بھی حاضر ہوں اپنے ہوم ورک کے ساتھ نیک عمل وہ ہے جو دوسروں کی توقعات سے بے نیاز ہوکر کیا جائے
شعیب خالق
Post #236
مارچ 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
موسم کا حال-(2)!!!!
جیوانی میں گرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے
شعیب خالق
Post #338
مارچ 3، 2008
فورم:
گپ شپ
ش
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
شعیب خالق
Post #629
مارچ 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
آج کا شعر
اتر تا ھوں کبھی جب میں کتابوں کے سمندر میں کسی خوابیدہ چہرے کی ادائیں رقص کرتی ہیں
شعیب خالق
Post #812
مارچ 2، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
شعیب خالق
Post #609
مارچ 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
مبارکباد
سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر
بہت بہت مبارک ہو
شعیب خالق
Post #23
فروری 29، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ش
کون ھے جو محفل میں آیا (16)
السلام علیکم اردومحفل کے دوستوں
شعیب خالق
Post #562
فروری 29، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
اثر مجھ کو یہ کس غم نے بنا رکھا ہے دیوانہ پریشانی سے بچتا ھوں، پریشانی نہیں جاتی عبدالجبار اثر
شعیب خالق
Post #514
فروری 28، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
آج کا شعر
ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں احمد فراز
شعیب خالق
Post #792
فروری 28، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
youtube.com پر پاکستان میںپابندی
السلام علیکم دوستوں پاکستان میں یو ٹیوب پر پا بند ی ختم ہوگی میں ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھ چکا ہوں شکریہ
شعیب خالق
Post #31
فروری 28، 2008
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
ش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یہی روایتِ ماضی ، یہی صلاح بھی ہے قدم قدم پہ ہم آپس میں اتحاد کریں جمیل عظیم آبادی
شعیب خالق
Post #512
فروری 28، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
آج کا شعر
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا فیض احمد فیض
شعیب خالق
Post #790
فروری 28، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
نہ سر جھکائیں گے، تجھ کو بتائے دیتے ہیں ھم اپنی کشتیاں ساری جلائے دیتے ہیں شاعر نامعلوم
شعیب خالق
Post #510
فروری 28، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
First
پچھلا
2 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top